i پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت(آج) ہو گیتازترین

May 13, 2024

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ(آج) 14 مئی بروز منگل کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی