i پاکستان

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ طوری مستعفیتازترین

March 24, 2023

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا،نگران وزیراعلی کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفی گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا،ہدایت اللہ طوری کے مطابق وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی