نگراں پنجاب حکومت نے پولیس رولز 1934 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ دستاویزات کے مطابق تعلیمی اسناد میں کم سے کم 50فیصد نمبر کی شرط بھی ختم کر دی گئی، ڈرائیور کانسٹیبل کے لیے عمر30 سے بڑھا کر 33سال کردی گئی،ترمیم کے بعد عمر میں 3 سال کی چھوٹ دیکرحد25سال کردی گئی۔ دستاویزات کے مطابق ترمیم سے قبل بھرتی کی عمر کم سے کم18،زیادہ سے زیادہ22سال تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی