i پاکستان

مسلم لیگ (ن)کو پنجاب اسمبلی کی بھی ایک اور نشست مل گئیتازترین

August 12, 2024

سپریم کورٹ کے دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلے سے مسلم لیگ(ن)کو پنجاب اسمبلی کی بھی ایک اور نشست مل گئی۔ سپریم کورٹ نے پی پی 133 ننکانہ صاحب سے رانا محمد ارشد کو بھی بحال کر دیا، سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار دیدیے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی