پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کر رہی ہے تو یہ بھاگ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کسی صورت مذاکرات نہیں چاہتی۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا ملک کی خاطر مذاکرات ہو رہے ہیں تو ہونے چاہئیں، حکومت تکبر اور رعونت سے نکلے اور اپوزیشن کو انگیج کرے۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی