ترجمان موٹروے نے کہا ہے کہ موٹروے پر150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پرجرمانہ ہوگا۔ترجمان موٹروے کے مطابق 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بھی بند کی جائے گی،150 کلومیٹرسیزیادہ اسپیڈ پر ڈرائیورپرمقدمہ بھی ہوگا،پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی ہے،موٹروے پر گاڑی کی حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی