مولانا ہدایت الرحمان بلوچ قائمہ کمیٹی زراعت وکو آپریٹو سوسائیٹی ، لائیو اسٹاک، ڈیری ڈویلپمنٹ ، ماہی گیری و خوراک کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ جمعرات کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی میں مجلس قائمہ برائے محکمہ زراعت وکو آپریٹو سوسائیٹی ، لائیو اسٹاک، ڈیری ڈویلپمنٹ ، ماہی گیری و خوراک کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو متفقہ طور پر چئیرمین مجلس منتخب کر لیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی