i پاکستان

ملین پاونڈز کیس، عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجتازترین

June 28, 2024

قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190 ملین پاونڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں نیب نے استدعا دی کہ سپریم کورٹ اسلام آبادہائی کورٹ کا 14 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی