i پاکستان

محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں داخل ہوتے وقت میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریزتازترین

January 17, 2025

پشتون خواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نئے پارلیمنٹ میں داخل ہوتے ہوئے ہاتھ کے اشارے سے میڈیا والوں سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔ہاتھ کے اشارے سے کہا کہ انتظار کریں۔جمعہ کے روز جب وہ پارلیمنٹ ہاس میں داخل ہو رہے تھے تو میڈیا کے نمائندوں نے ان کے قریب جا کر ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے کہا کہ انتظار کریں فی الحال گفتگو نہیں کریں گے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی