i پاکستان

مفتی عبدالشکور کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتتازترین

January 30, 2023

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ پر دل غمزدہ ہے،وزیر مذہبی نے جانبحق اور زخمیوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اموراللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہیدوں کو بلند درجات عطا فرمائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی