i پاکستان

مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہواتازترین

March 21, 2025

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویزحکام کے مطابق دھماکا لیویز فورس کی گاڑی گزرتے وقت ہوا،لیویز کی گاڑی میں رمضان امدادی پیکج کا سامان تھا،تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر مزید تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی