ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیئے ، ادارہ شماریات کی جانب سے کہا گہاکہ ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور 26.6فیصدریکارڈ کی گئی ۔ دیہات میں مہگائی کی شرح 27.85فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہروں میں مہنگائی کی شرح 23.90فیصد رہی ، ادرہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.2فیصد تھی ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی