i پاکستان

لکی مروت، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاکتازترین

October 26, 2024

لکی مروت کے علاقے بخمل احمدزئی میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس نے دعوی کیا کہ اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے چار مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی