i پاکستان

لاہور،فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مستردتازترین

May 29, 2024

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کردی گئی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی مختلف مقدمات میں ویڈیولنک کے ذریعے حاضری کی درخواست خارج کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی