لاہور بورڈ سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سوشیالوجی پرچے مارکنگ سنٹرسے غائب ہوگئے۔ لاہور بورڈ عملے کی غفلت یا ملی بھگت؟انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سوشیالوجی پرچے مارکنگ سنٹر سیچوری ہوگئے،بورڈ آفس کیمارکنگ سینٹر سے پرچوں کا بنڈل چوری ہوا۔ 52 طلبا کے امتحانات مارکنگ سنٹر سیغائب ہوئے،کنٹرولر لاہور بورڈ نے کمشنر لاہور کی ہدایت پرتحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کنٹرولر لاہوربورڈ زاہدمیاں کاکہنا ہیکہ تحقیقاتی کمیٹی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی،مارکنگ سینٹر کیسی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ جاری ہے،سیکیورٹی عملے سیبھی جانچ پڑتال کی جارہی ہے،امتحانات چوری یا غائب کرنیوالوں کو خلاف کارروائی ہوگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی