کشمیر کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس ( کل ) پیر کو ہوگا۔کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس کل نو ستمبر پیر دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے دستوری روم میں چیئرمین رانا محمد قاسم نون کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں مسئلہ کشمیر کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت خارجہ کے حکام انہیں مسئلے کشمیر پر بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی