i پاکستان

کراچی، سرجانی ٹائون میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے کا واقعہ،پولیس کی مدعیت میں ہراسگی کا مقدمہ درجتازترین

December 21, 2024

کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیو ورکر قطرے پلانے گھر کے دہلیز پر پہنچی تو کے ڈی اے فلیٹ میں موجود شخص برہنہ حالت میں پولیو ورکرخاتون کے سامنے آگیا اور اسے ہراساں کیا- پولیس کی بروقت مداخلت سے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا اور کی پولیس کی مدعیت میں ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی