کراچی میں آگ لگنے سے 35 جھگیاں اوران میں پڑا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد سیکٹر3 میں جھگیوں میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ جھگیوں میں مقیم افرادآتشزدگی کیواقعیمیں محفوظ رہے، آگ لگتے ہی جھگیوں میں مقیم افراد باہرنکل آئے۔فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے جھگیوں میں لگی آگ پرقابوپایا۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی