قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک و تحقیق کا اجلاس کل بدھ 31 جولائی کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میں سید حسین طارق کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔سیکرٹری وزارت تحفظ خوراک و تحقیق کمیٹی کو کاٹن پالیسی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی