قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس آج منگل دن دو بجے وزارت سائنس ٹیکنالوجی کی کمیٹی میں منعقد ہوگا جس کی صدارت خواجہ شیراز محمود کریں گے۔ اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی ایکٹ 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی