قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ یہ اجلاس شیڈول کے مطابق آج منگل 30 جولائی کو دن 11 بجے قومی ادارہ صحت میں منعقد ہونا تھا جس کی صدارت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے کرنی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی