i پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کی زیلی کمیٹی کا اجلاس( کل ) ہوگاتازترین

September 04, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کی زیلی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ چھ ستمبر کو دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں چیئرمین رانا محمد قاسم نون کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی طرف سے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں پیش کی گئی ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی