قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس آج ہوگا۔ یہ اجلاس آج جمعہ 27 ستمبر دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں چیئرمین محمود بشیر ورک کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں مختلف اراکین اسمبلی کی طرف سے پیش کیے گئے بلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی