قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس آج بدھ 28 اگست کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میں چیئرمین محمد عاطف کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں اقتصادی امور ڈویژن کے تمام زیر تکمیل منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی