قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) پیر کو ہوگا۔ اجلاس کل پیر نو ستمبر کی شام پانچ بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں معمول کی کاروائی سمیت اہم قانون سازی زیر غور آئے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی