قومی اسمبلی اجلاس اسماعیل ہانیہ کے لیے دعائے مغفرتتازترین
August 02, 2024
قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پرحماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، مولانا مصباح الدین نے دعائے مغفرت کرائی۔ جمشید دستی نے فلسطین زندہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے ۔