خیرات کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ 5ستمبر کویہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے غریبوں مسکینوں اور محتاجوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر سے غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی