i پاکستان

خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، ہم نے پوری طرح موبلائزیشن کی ہے، اسد قیصرتازترین

November 01, 2022

حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، ہم نے پوری طرح موبلائزیشن کی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا سے تقریباًڈیڑھ لگاکھ افراد کا قافلہ لیکر جائیں گے ، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ یوتھ وینگ،سٹوڈنٹ فیڈریشن ویمن ونگ اور تمام نتظمیں متحرک ہیں ، حقیقی آزادی لانگ مارچ کو لاہور سے لے کر ہر جاگہ پذیرائی مل رہی ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی