خیبرپختونخوا کابینہ کا منگل کوہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس اب آج (بدھ کو )کو ہو گا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منگل کو دن 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو اب ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس آج (بدھ کو) منعقد ہوگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی