خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سوشل میڈیا منصوبے کو قانونی تحفظ دینے پر کام شروع اور قواعد وضوابط وزرات قانون کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری سوشل میڈیا کے لیے سوشل میڈیا ڈائریکٹریٹ قائم کیا جائے گا، سوشل میڈیا منصوبے کے تحت انفلوئسرز کو حکومتی تشہیر اشتہاری مشن دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کیگزشتہ حکومت نے 1200 سے زائد انفلوئنسرز منصوبے کو نگران حکومت نے ختم کیا تھا، نگران حکومت نے سابقہ حکومت کے سوشل میڈیا منصوبیکیخلاف کارروائی کی سفارش بھی کی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی