i پاکستان

کچھ ویڈیو ثبوت سامنے آئے ہیں، ارکان کو ایوان کے اندر سے نہیں اٹھایا گیا،عطا تارڑتازترین

September 11, 2024

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ ویڈیو ثبوت سامنے آئے ہیں کہ ارکان کو ایوان کے اندر سے نہیں اٹھایا گیا، جو اسپیکر آفس میں موجود ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت شروع ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ پورا ایوان اسپیکر کے پیچھے کھڑا ہے، وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی ارکان نے شور شرابہ کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی