پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کبھی ان کا اپوزیشن لیڈر بات کرنے کیلئے کھڑا ہوتا ہے کبھی دیگر اراکین کھڑے ہو جاتے ہیں کیا ایوان کو اس طرح چلایا جاتا ہے پوائنٹ اف ارڈر پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا اس ہاس سے ایک دن میں ب52 بل پاس کرکے اکثریت کو بلڈوز کیا گیا۔آج یہ لوگ آپ کو قانون کی کتابیں پڑھا رہے ہیں احتجاج کرنا آپ کا حق ہیں یہ بگل بجانے کا کام یہاں پر نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ ایوان کو جس طرح اپوزیشن چلانا چاہتی ہے اس کو ہم نے چلانے دے گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی