پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رحجان رہا ۔اسٹاک بروکرز کیمطابق ترسیلات میں اضافہ اور کمپنیوں کی جانب سے خریداری نے مارکیٹ کو سپورٹ فراہم کی اور مارکیٹ میں مثبت رحجان کا امکان ہے۔گزشتہ روزاسٹاک مارکیٹ میں سولہ سو بتیس پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ تیرہ ہزار دس سے پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی