وفاقی سیکرٹری صحت آج منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس آج منگل کو دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میںڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی صدارت میں منعقد ہو گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی