i پاکستان

کے پی کی نگران کابینہ کا بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کرنیکا فیصلہتازترین

March 17, 2023

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کے لیے نیب اور ایف آئی اے سے تحقیقات کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔دوسری جانب اجلاس میں ماہانہ 25ہزار معاوضہ لینے والے سوشل میڈیا انفلوائنسرز سے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی