i پاکستان

جناح ہسپتال کراچی میں امریکی خاتون کا ڈانس،ویڈیو وائرلتازترین

February 06, 2025

جناح ہسپتال کراچی میں پاکستانی لڑکے سے محبت میں امریکہ سے آئی خاتون کی ہسپتال میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق کراچی پولیس نے امریکی خاتون کا انٹرنیشنل لیول پر مذاق بنا دیا،جناح ہسپتال کے سپیشل وارڈ میں امریکی خاتون نے ڈانس کیا، کراچی پولیس نے ہی امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو وائرل کردی،پولیس اہلکار نے امریکی خاتون کی ویڈیو بناکر اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ پر اپلوڈ کردی، امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو پر باہر ممالک کے افراد کے کمنٹس سے خاتون کا مذاق بننے لگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی