جناح ہائوس لاہور اور ریڈیو پاکستان پشاور میں سول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ،سینکڑوں طلبا و طالبات اور معاشرے کے مختلف طبقات نے دونوں مقامات کا دورہ کیا،سول سوسائٹی نے تاریخی عمارات کی شر پسندوں کے ہاتھوں تباہ کاریوں کو دیکھ کر شدید مذمت کا اظہار کیا،سول سوسائٹی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں 9مئی ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ شرپسندوں اور ملک دشمنوں کے چہروں کو آشکار کرتا رہے گا، قوم کبھی ان ضمیر فروشوں کو معاف نہیں کریگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی