i پاکستان

جناح ہائوس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئےتازترین

May 16, 2023

مئی کے احتجاج اور ہنگاموں کے نتیجے میں جلائے گئے جناح ہاوس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئے ہیں۔ سول سوسائٹی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اجتماعی اصلاح کیلئے باہمی رواداری اور اتحاد پر زور دیا جبکہ عوام نے پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور تاریخی اثاثوں کے تقدس کی پامالی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ دونوں مقامات ہر روز دن 11 بجے سے 1 بجے اور پھر 3 بجے سے شام 6 بجے تک عوام الناس کیلئے کھلے رہیں گے، عوام ان مقامات پر بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی