i پاکستان

جڑانوالہ میں مالی فراڈ کرنے والیگروہ کا مرکزی رکن گرفتارکرلیا گیاتازترین

October 15, 2024

ایف آئی اے نے جڑانوالہ میں کارروائی کر کے مالی فراڈ کرنے والیگروہ کے مرکزی رکن کو گرفتار کرلیا ہے۔مالی فراڈ کرنے والے اس گروہ میں بینک ملازمین،نادرا اہلکار کے شامل ہونیکاانکشاف بھی ہوا ہے۔گینگ صارفین کے جعلی اے ٹی ایم،ڈیبٹ کارڈ بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزم سے 64 جعلی اے ٹی ایم کارڈز اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی