i پاکستان

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد آمدتازترین

April 22, 2024

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر کا استقبال کیا وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال پر وزیرِ اعظم کا شکریہ. دونوں رہنماؤں کی ایران پاکستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو. ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تجارت اور مواصلاتی روابط بڑھانے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی. دونوں رہنماؤں نے دھشتگردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا.

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی