لاہورمیں دکان کے باہرسٹال کیساتھ سٹال لگانا شہری کا جرم بن گیا۔یوحنا آباد کے علاقہ میں دکاندار نیطیش میں آکر اپنیہی ہمسایہ دکاندارکو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے چھوٹے بھائی نے گلی میں دکان کے پاس جھنڈیوں کا سٹال لگا رکھاتھا،ترجمان دونوں پارٹیوں میں سٹال لگانے سے منع کرنے پرجھگڑا ہوا،جس پرجمیل نامی شخص نے طیش میں آکرچھری کے وار سے ہمسائے شاکرمسیح کو قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے،ملزم گرفتارلیا،ملزم جمیل مسیح سے آلہ قتل برآمد مقدمہ درج،کرکے ا نویسٹی گیشنکے حوالے کردیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی