i پاکستان

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئیتازترین

October 01, 2022

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی، اب ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا بہت سے لوگوں نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے،انہوں نے کہا کہ گوشوارے جمع کرانے کیلئے سسٹم پر بہت لوڈ ہے، پہلے کوارٹر میں 84ارب روپے کے ری فنڈز دیئے گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی