ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت کوڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرنیکی ہدایت کردی،ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیاکا کہنا ہے کہ21 سے 27مئی کے دوران پنجاب میں شدیدہیٹ کا خدشہ ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقے،خصوصا جنوبی پنجاب کیاضلاع گرمی کی شدید لپیٹ میں آنے کا خطرہ ہے،پی ڈی ایم اے نے محکمہ صحت ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کانٹرقائم کرنے کی ہدایت کردی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی