ندرون امامیہ گیٹ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 افراد جھلس گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں ۔ فائر فائٹنگ ٹیموں نے آگ پر قابو پا کر مزید پھیلنے سے روک لیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی