i پاکستان

حکومت پاکستان وزارت خزانہتازترین

April 15, 2024

حکومت پاکستان وزارت خزانہ

وزیر خزانہ جناب محمد اورنگزیب نے آج واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس پاکستان بزنس کونسل USPBC کے وفد سے ملاقات کی

ملاقات میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور زراعت، آئی ٹی، کانوں اور معدنیات اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی