i پاکستان

حکومت کی رواں مالی سال معاشی شرح نمو ایک فیصد سے کم ہونے کی پیشگوئیتازترین

April 27, 2023

حکومت نے رواں مالی سال معاشی شرح نمو ایک فیصد سے کم ہونے کی پیشگوئی کردی ، رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.8فیصد رہنے کا امکان ہے ، اگلے مالی سال شرح نمو 3.5فیصد اور 2025میں 5رہنے کا امکان ہے ، رواں سال مالی سال مہنگائی کی شرح 28.5فیصد رہنے کا امکنا ہے ، 2024مہنگائی کی شرح 21جبکہ 2025میں 7.5فیصد رہنے کاا مکان ہے ، جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کی شرح 77فیصد تک رہنے کا امکان ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی