i پاکستان

حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاتازترین

March 03, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو)ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیاجائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی