i پاکستان

حافظ آباد،گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے سے متعدد خواتین کی حالت غیرتازترین

June 28, 2024

پنجاب کے شہر حافظ آباد کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں متعدد مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔ ورثا کا الزام ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے کے بعد متعدد خواتین مریضوں کی حالات بگڑ گئی۔ ایڈیشنل ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر فائق کا کہنا ہے کہ انجیکشن کے ری ایکشن پر قابو پالیا گیا ہے جب کہ انجیکشن کو لیب ٹیسٹ کیلیے بھجوایا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی