i پاکستان

گھریلو تشدد کب ختم ہوگا ،اداکارہ منال خان کا سوالتازترین

October 01, 2022

معروف اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو شادی مت کرو۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ گھریلو تشدد کب ختم ہوگا؟ اسے اب ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے لکھا کہ میری پیاری سہیلی سارہ کو اس کے شوہر نے بیدردی سے قتل کر دیا، اس کی عمر 37 تھی آج تک مجھے اس بات کا شدید دکھ محسوس ہوتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی