i پاکستان

گوجرہ، بس کی موٹر سائیکل سے ٹکر، 2 افراد جاں بحقتازترین

November 30, 2024

گوجرہ میں ٹوبہ روڈ پر بس کی موٹر سائیکل سے ٹکرکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سواروں میں 34 سالہ ماجد علی اور 18 سالہ برہان شامل ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی